Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان 13 جنوری والے فیصلے کا ذکر نا کر دیں،اس شک کی بنیاد پر قاضی فائز نے براہ راست نشریات نا کرنے کا عجیب و غریب فیصلہ دیا۔مطیع اللہ جان۔
یہ جو براہ راست نشریات والا فیصلہ آیا ہے یہ بہت عجیب غریب فیصلہ ہے انکو شک تھا کہیں عمران خان تیرہ جنوری والے فیصلے کا ذکر نہ کردیں مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1797300588289413620
قاضی فائز عیسی کے حوالے سے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 ججز نے آڈر میں آبزرویشن دی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان سے متعلق انکو کیس نہیں سننے چاہیں،، اس وقت تو سمجھ نہیں آئی لیکن 13 جنوری کے فیصلے کے بعد سمجھ آگئی ہے، بلے کا نشان واپس لینے کا،، یہ فیصلہ تمام سیاسی بحران اور ہی فساد کی جڑھ ہے، مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1797456917733744786
یہاں طاقتور اداروں کے ترجمان دو دو گھنٹے سیاسی تقریریں کرتے،سیاسی جماعتوں پر تنقید کرتےان پرحملے کرے ہیں اس وقت کسی آئین کو خطرہ نہیں ہوتا،دوسری طرف ایک سیاستدان سپریم کورٹ کے روسٹرم پر کھڑا ہو جائےتو کہتے سیاسی تقریر کر رہا ہے تو کیا سیاست جرم ہے؟ مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1797335772376264964
یہ پہلا فیصلہ ہے جو پہلے کر لیا گیا اور اور اسکی وجوہات بعد کے واقعات پر مبنی تھیں، لائیو ٹرانسمیشن کی درخواست عدالت شروع ہوتے ہی خارج کر دی گئی تھی اور عمران خان نے بات عدالتی کاروائی کے اختتام کے قریب کی، لیکن عمران خان کی بات کو درخواست خارج کرنے میں ایک وجہ قرار دیا گیا یہ کیسی ناانصافی ہے
https://twitter.com/x/status/1797336297716982093

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jlw7Por.jpeg