قاضی فائز کے پلان کو دھچکا لگاہے،وہ 3 ججز سے ملکر فیصلہ سناناچاہتے تھے،صدیق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

مخصوص نشستوں کا فیصلہ 13 ججز ملکر سنائیں گے، اس کا واضح مطلب ہے کہ قاضی فائز عیسٰی کے ایک اور پلان کو دھچکا لگا ہے صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1811480124279099520
شہر اقتدار میں یہ باتیں چل رہی تھیں کہ قاضی فائز عیسی 3 ججز کے بینچ کے ذریعے فیصلہ اس لیے سنانے جارہے تھے وہ بتانا چاہتا تھا کہ دیکھو میں نے اکثریت حاصل کرلی ہے اب میں سیٹیں چوروں ڈاکوؤں کو دینے جا رہا ہوں میرا جو کوئی جو بگاڑنا چاہتا ہے بگاڑ لے، صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1811479185694818416
قاضی فائز عیسی جو صرف 3 ججز کے ساتھ بیٹھ کر فیصلہ سنانا چاہتے تھے اس پر ججز اڑ گئے اور قاضی کے پلان کو دھچکا لگا اور اب تمام 13 کے 13 جج بیٹھ کر فیصلہ سنائیں گے، صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1811477305656770765 https://twitter.com/x/status/1811606102875709833 https://twitter.com/x/status/1811485304907509848
 
Last edited by a moderator:

NCP123

Minister (2k+ posts)

ye Maiza apney Jutt de kolun puch ley ke tu ve Maryam de naal Rawalpindi te nai gai...
 
Back
Top