Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لندن میں قاضی کے خلاف اجتحاج کرنے والوں کے ساتھ پاکستان میں کیا بیتی ایک بار ضرور دیکھیے
قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف لندن میں احتجاج کرنیوالے ایک لڑکے کے والد کو پاکستان میں اغواء کیا گیا اور ڈرل مشین سے اس کے جسم میں سوراخ کیے گئے اور کیلیں ٹھونکی گئیں اور جب بیٹے نے ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا تو اس کے والد کو چھوڑا گیا ! شاندانہ گلزار کا انکشاف
https://twitter.com/x/status/1855826005245460923