قانون کے تابعدار اچھے بےغیرت شہری جنہوں نے تاج کی غلامی کی قسم کھائی ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ وہ نسل ہے جس نے تاج برطانیہ کی غلامی کی قسم کھائی ہے
اور اس قسم کو کسی طور نہیں توڑیں گے
یہاں ان کو کوئی پولیس روک کے تو دیکھے ان کو کیلوں والے ڈنڈے ماریں گے
اور ان پر گاڑیاں چڑھا کر انہیں مار ڈالیں گے

https://twitter.com/x/status/1888529275680419962

https%3A%2F%2Fsubstack-post-media.s3.amazonaws.com%2Fpublic%2Fimages%2F981b9060-1008-432a-886e-bafa7803a5b0_2376x3253.jpeg
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)

برطانوی پولس کو دیکھتے ہی بڑک باز سوشل میڈیا ولاگر شہباز گل کیسا جلیبی کی طرح سیدھا ہو گیا ہے
معلوم ہے یہ پاکستان نہیں جہاں پولیس پر حملہ کرکے اپنے یوتھیے چھڑوا لئے تھے
اور نا ہی یہاں " گڈ ٹو سی یو" کہنے والا جج
سچ ہے ڈنڈا پیر اے وگڑاں،تگڑیاں دا
 
کیسے سیدھا نا ہوتا ذرا وی کسکتا اگلوں نے وہیں لمباں پا لینا تھا۔
بالکل اس طرح
19110400f39ee10.png
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
برطانوی پولس کو دیکھتے ہی بڑک باز سوشل میڈیا ولاگر شہباز گل کیسا جلیبی کی طرح سیدھا ہو گیا ہے
معلوم ہے یہ پاکستان نہیں جہاں پولیس پر حملہ کرکے اپنے یوتھیے چھڑوا لئے تھے
اور نا ہی یہاں " گڈ ٹو سی یو" کہنے والا جج
سچ ہے ڈنڈا پیر اے وگڑاں،تگڑیاں دا
ڈنڈے نے ہی ادھر بھی سیدھا کیا ہے جی ان کو
جب چلے تو یہ شلواریں چھوڑ کر بھاگتے ہیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ نسل ہے جس نے تاج برطانیہ کی غلامی کی قسم کھائی ہے
اور اس قسم کو کسی طور نہیں توڑیں گے
یہاں ان کو کوئی پولیس روک کے تو دیکھے ان کو کیلوں والے ڈنڈے ماریں گے
اور ان پر گاڑیاں چڑھا کر انہیں مار ڈالیں گے

https://twitter.com/x/status/1888529275680419962

https%3A%2F%2Fsubstack-post-media.s3.amazonaws.com%2Fpublic%2Fimages%2F981b9060-1008-432a-886e-bafa7803a5b0_2376x3253.jpeg
کیونکہ برطانوی پولیس ان کو احتجاج کا حق دیتی ہے نہ کہ دفعہ ۱۴۴ لگا کر سب کچھ بند
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیونکہ برطانوی پولیس ان کو احتجاج کا حق دیتی ہے نہ کہ دفعہ ۱۴۴ لگا کر سب کچھ بند
دفع ایک سو چرتالی میں کہا جاتا ہے کہ یہاں سے دفع ہو جاؤ - جتھے کی شکل میں ادھر نہ آؤ
انگریزی میں بھی ان کو یہی کہا گیا ہے کہ یہاں سے سارے دفع ہو جاؤ - جتھے کی شکل میں ادھر نہ آؤ
اگر کچھ اور کہا ہو تو بتاؤ یار
 
Back
Top