قلات میں فورسز کا آپریشن؛ 12 دہشتگرد مارے گئے، 18 جوان شہید

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
011520514eab4c9.webp


راولپنڈی:
قلات میں فورسز کے ایک آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ مقابلہ کرتے ہوئے 18 جوان شہید ہوئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 31 جنوری اور یکم فروری کی درمیانی شب دہشت گردوں نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی۔ یہ بزدلانہ کارروائی دشمن قوتوں کے اشارے پر کی گئی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردوں کا مقصد بلوچستان کے پرامن ماحول کو خراب کرنا اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا تھا، جس پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر حرکت میں آئے۔

فورسز نے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ۔ اس دوران مقامی آبادی کی حفاظت اور سکیورٹی کو یقینی بنایا گیا۔

آپریشن کے دوران مادرِ وطن کے 18 بہادر سپوتوں نے جرأت و بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ فورسز پرعزم ہیں کہ اس بزدلانہ کارروائی کے ذمے داروں، سہولت کاروں اور منصوبہ سازوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان کی سکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کے خلاف ہونے والی ہر سازش کو ناکام بنانے کے لیے سینہ سپر ہیں۔ ہمارے بہادر شہدا کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Lanat Asim Yazeed par. Yeh apni hufazat takk nahin kar saktey. Mulk tabah kar diyaa harami fouj ne.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Lanat Asim Yazeed par. Yeh apni hufazat takk nahin kar saktey. Mulk tabah kar diyaa harami fouj ne.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فوجی فراڈیوں کی پھرتیاں ۔اٹھارہ مروا بیٹھے ہیں (انکے سچ جھوٹ کا کچھ اعتبار نہیں کہ اصل معاملہ کیا تھا ) خوب ہو کہ فراڈیئے اپنے سمگلنگ کے فرائض پر توجہ رکھیں اور مال کمائیں ۔
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
اور پنڈی میں بیٹھا مینٹل کیس رٹائیرڈ چوپاسالار 40 سال پرانے بیان دے رہا ہے۔
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
One more failure of intelligence, how long will our soldiers need to give their lives. while the corrupt Gernails & ISI keeps focusing on politicians.

 

Back
Top