قلم، مائیک، کیمرے اور برش کا سفر دنیا میں آج تک نہ رکا ہے نہ رکے گا۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پیکا کا عذاب آگیا ہے تو یہ بھی گزر ہی جائے گا، مگر تاریخ اس قانون کو لانے والوں اور اس کی حمایت کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ قلم، مائیک، کیمرے اور برش کا سفر دنیا میں آج تک نہ رکا ہے نہ رکے گا۔ اس نے آگے سے آگے ہی بڑھنا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1886670839157752137
 

Back
Top