قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کادوسراسیشن،کونسے معاملات کی منظوری لی جائےگی؟

17%DA%BA%D8%B5%D8%AB%D8%AF%DB%81%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%85%D8%B9%D8%B9%D8%AA%DB%8C%D9%86%DA%AF.jpg

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس پیر کے روز طلب کرلیا گیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں زیر غور آنے والی تجاویز کو حتمی شکل دینے کیلئے پیر کو دوبارہ اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ، اجلاس میں اعلی سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی۔


رپورٹ کے مطابق اجلاس میں حساس ریاستی اداروں کے نمائندے شرکاء کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے، جبکہ کمیٹی ملکی سلامتی و معیشت کے حوالے سے مرتب کردہ تجاویز اور گائیڈ لاینز کی منظوری دے گی۔

قومی سلامتی کمیٹی ملک میں ایک بار پھر سر اٹھانے والی دہشت گردی کے خاتمے اور دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کی منظوری بھی دے گی۔

واضح رہے کہ 30 دسمبر بروز جمعہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گٹھا حرام زادہ امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے گشتئ سپلائر کی اولاد گھٹا چور فراڈیا منی لانڈر کنجر شہبازا گٹھا مقصود چپراسی سمیت درجنوں بندوں کا قاتل حرامی کیا دہشت گردوں کے پورنو ٹوٹے بنوا بنوا کر دہشت گردی کو خاتمہ کرے گا کیونکہ ان گشتی کے بچوں حرام کے نطفوں نے اپنئ نکیاں بھیج کر بہت سے لوکو ں کے ساتھ انکے ٹوٹے بنوا کر دہشت گردی مکانے اور اکانومی ٹھیک کرنے کا نسخہ ڈھونڈ لیا ہے لوگوں کے پورنو ٹوٹے آؤٹ کرکے اکانومی تو جاپان امریکہ سے بھئ بڑی ہو جائے گی