Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پولیس کی اپنی پریس ریلیز کے مطابق چار ڈالوں میں سوار افراد نے حملہ کیا. حملے کی فوٹیج میں کوئی ڈالہ ہی نہیں ہے۔
پولیس نے کہا فائرنگ سے ٹائر برسٹ ہوئے۔ فوٹیج کے مطابق فائرنگ قیدیوں کی گاڑیاں گزرنے کے بعد ہوئی اور ہوائی فائرنگ کی گئی۔
https://twitter.com/x/status/1849852894876663946
موقع پر سوائے اِن شیشوں کے کوئی شواہد نہیں، نہ کوئی پولیس افسر موجود ہے، نہ کوئی اہلکار، ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے، قیدیوں کی وین کو بھی موقع سے ہٹایا جا چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1849827469211136230
پولیس پر پہلا مقدمہ کار سرکار میں مداخلت کا ہونا چاہیے جب عدالت نے ملزمان کو ڈسچارج کیا تو رہا کرنے کی بجائے دوبارہ کیوں جیل منتقل کیا جارہا تھا؟
https://twitter.com/x/status/1849825721893433615
اسلام آباد قیدی وینوں پر حملہ
حوالاتی پولیس حراست سے چھڑوانے کا معاملہ
پولیس نے جلد بازی میں جائے وقوعہ سے تمام شواہد ختم کر دیئے
پرزنر وینز کو موقع سے فوری طور پر ہٹا دیا گیا
موقع پر تمام افسران کی موجودگی کا پولیس ترجمان کا بیان بھی حقائق کے برعکس
سنگجانی ٹول پلازہ جائے وقوعہ پر کوئی پولیس افسر یا اہلکار بھی موجود نہیں
تمام ایس ایچ اوز کی سنگجھانی ٹول پلازہ پر پہنچنے کی اطلاع بھی غلط نکلی
https://twitter.com/x/status/1849823810352185720

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/WhlAAAg.jpeg