لاہور: دن دیہاڑے تین ڈاکو ایل پی جی دکان سے لاکھوں روپے،موبائل چھین کر فرار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اندھیر نگری چوپٹ راج
لاہور کے علاقے مناواں میں ایل پی جی کی دکان پر ڈکیتی کی واردات
تین ڈاکو گن پوائنٹ پر دکان سے لاکھوں کی نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار
سی سی ٹی وی فوٹیج میں تین مسلح ڈاکوؤں کو وارادت کرتے دیکھا جاسکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1875627249409654861
اس واقعہ پر مقدمہ نمبر 61/25 بجرم 392 پولیس اسٹیشن مناواں میں درج ہے،جس کی تفتیش جاری ہے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مدد حاصل کی جا رہی ہے،انشاءاللہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1875836380351549605
 

Back
Top