لاہور: مبینہ طور پر شوارما کھانے سے نوجوان کی موت

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا کو مکمل تحقیقات کے بعد اس طرح کی رپورٹس کو نشر کرنا چاہیے فوڈ اتھارٹی کو فوراً اسطرح کی دوکان کو بند کر کے رپورٹ شائع کرنی چاہیے