لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ملزم نے خاتون کو گاڑی سے اتارا۔جیسے ہی خاتون گھر داخل ہوئی ملزم بھی گھر میں داخل ہوگیا اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ مقدمہ درج

متاثرہ خاتون نے ایف آئی آر درج کرادی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈرائیور پانی پینے کے بہانے رکا اور خواتین کے پیچھے گھر میں داخل ہوگیا۔

متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ملزم نے زیادتی کی اور فرار ہوگیا۔

پولیس نے بتایاکہ خاتون نے گاڑی کے نمبر کی نشاندہی کی ہے، ملزم کی گرفتاری کی کوششیں کی جارہی ہے۔
 
Tutiya

Senator (1k+ posts)
Large majority of drivers are hard working people supporting there families, whole system is rotten to core so these things will happen again and again. Small majority or mafia is controlling everything to benefit their personal gains. I must say our army is protecting and benefitting from these mafia, until these serving harami general's are hanged nothing is going to change.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ملزم نے خاتون کو گاڑی سے اتارا۔جیسے ہی خاتون گھر داخل ہوئی ملزم بھی گھر میں داخل ہوگیا اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ مقدمہ درج
Fishy
 
Back
Top