لاہور میں جیب کترے بچوں کے گینگ کی ویڈیو جاری

battery low

Minister (2k+ posts)

لاہور کے بازاروں میں خواتین سے موبائل فونز و دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے والے جیب کترے بچوں کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو سیف سٹی اتھارٹی لاہور کی جانب سے جاری کی گئی ہے، موبائل چور گینگ بازار میں آنے والی خواتین کو ٹارگٹ کرکے بچوں کے ذریعے ان کے موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرلیتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1776261768467103875
سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو لاہور کے مصروف ترین انارکلی بازار میں پیش آنے والی ایسی ہی ایک واردات کی ہےجس میں گینگ نے خواتین کی ریکی اور منصوبہ بندی کے بعد کارروائی کی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچے رکشے میں سوار ہونے والی خواتین کے پرس سے موبائل فون نکال کر سڑک کے دوسری جانب بھاگ جاتا ہے۔

واقعہ سیف سٹی اتھارٹی کی نظروں سے گزرا تو سیف سٹی ورچوئل پیٹرولنگ آفیسر نے کیمروں کی مدد سے موبائل چوری کی اس پوری واردات کو ٹریس کیا ، اس موقع پر ترجمان سیف سٹیز کا کہنا تھا کہ شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی یا ایمرجنسی کی صورتحال میں مددگار ہیلپ لائن 15 پررابطہ کریں۔
 
Last edited by a moderator:

Realpaki

Senator (1k+ posts)
siasi choron ko b cctv main qom ko dekhaya jaey kesey arabon rupae pakistani logo k chori kertay hain.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جرنیل اپنی وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کردیتے ہیں جیسے نو مئی کی حرام زدگی ڈرامہ فراڈ خود کراکے اپنی حرام زدگی غداری نطفہ حرامی ملک دشمنی مایکی کی ساری فوٹیج غائب کردی