لاہور ہائیکورٹ: اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کیخلاف اپیل مسترد

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
400893_1346410_updates.jpg


لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کے خلاف اپیل مسترد کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے اسحاق ڈارکی بطور نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری پر سماعت کی۔

عدالت نے سماعت کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ برقراررکھا اور اپیل ناقابل سماعت قراردےکرمستردکردی۔

لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کیس کا تحریری فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔


Source
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


عدالتوں سمیت اس ملک کا ہر ادارہ ان لوگوں کے گھر کی باندی ہے . ملک میں کوئی کام اب ان کی مرضی کے خلاف ہو ہی نہیں سکتا

خصی پاکستانی ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں اور دن رات کڑھتے رہیں . اب یہی انکا مقدر ہے
 

Back
Top