battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ملٹری آپریشن نامنظور ، میں کئی ماہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں رہا ہزاروں لوگوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ پہلی بار ہر طبقے، ہر جماعت، ہر شعبے اور ہر عمر کے افراد نے کسی بھی ملٹری آپریشن کی سخت مخالفت کی۔ لوگ فوجی آپریشن کو حل نہیں مسئلہ سمجھتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1903152792505815435
https://twitter.com/x/status/1903152792505815435