Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چوہدری صاحب کا تبصرہ اس قدر مضحکہ خیز تھا کہ پاکستان چپٹا ہے ، پاکستان کا رخ لمبا ہے، وٹ نان سینس؟ کم از کم اس موضوع کو نہ چھیڑو یار ، جسے نہیں جانتے۔ لگتا ہے کہ جاوید چوہدری اپنا ہی کشتہ کھا بیٹھےہیں، چوہدری صاحب کو پتہ نہیں کیا سوجھی کہ وہ کشتوں کے اشتہار دیتے ہیں۔آفتاب اقبال کا جاوید چوہدری کے بیان پر تبصرہ
https://twitter.com/x/status/1916572538785730860
https://twitter.com/x/status/1916572538785730860