لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر متحدہ عرب امارات کیلئے پاکستان کے سفیر نامزد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد (محمد صالح ظافر) لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔

گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے گیارہ ماہ قبل آرمی میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ وہ سید فیصل نیاز ترمذی کی جگہ لے رہے ہیں جن کا تبادلہ کرکے بلجیم اور یورپی یونین (EU) کے سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

مراد اشرف جنجوعہ نے برازیل کے سفیر کا عہدہ سنبھال لیا ہے، فیصل عزیز نیوزی لینڈ…میں ہائی کمشنر بن گئے، سلجوق تارڑ انڈونیشیا میں پاکستانی سفیر ہونگے، عامر شوکت مصر میں نئے سفیر ہوں گے، ساجد اقبال اور امیر خرم راٹھور بالترتیب مصر اور انڈونیشیا کے سفیر کی حیثیت سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔

حکومت نے جنرل عامر کی تقرری کے لئے متحدہ عرب امارات کی حکومت سے رضامندی (میزبان حکومت کی رضامندی) مانگی ہے اور اسی طرح فیصل ترمذی کے لئے بھی برسلز سے رضامندی مانگی گئی ہے۔

اعلیٰ سطح کے سفارتی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو پیشہ ورانہ طور پر پبلک ڈیلنگ کا وسیع تجربہ ہے کیونکہ وہ صدر آصف علی زرداری کے پہلے دور میں ایوان صدر کے ملٹری سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں اور سفارتی خوبیوں سے بخوبی واقف ہیں۔

انہوں نے پاکستان آرمی کی آرٹلری رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ مختلف اہم عہدوں اسٹاف، انسٹرکشنل اور کمانڈ اسائنمنٹس پر خدمات انجام دے چکے ہیں ۔

انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف سیکرٹریٹ میں ڈائریکٹر جنرل اسٹاف ڈیوٹیز کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں ، جس سے انہیں پیشہ ورانہ امور سے نمٹنے کا کافی تجربہ حاصل ہے۔

ایک بریگیڈیئر کے طور پر، وہ دو ہزار گیارہ سے دو ہزار تیرہ تک صدر آصف زرداری کے ملٹری سیکرٹری رہے۔ بطور میجر جنرل، محمد عامر نے دو ہزار سترہ سے اٹھارہ تک لاہور میں 10انفنٹری ڈویژن کی کمانڈ کی۔ 11ستمبر 2019کو انہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ انہیں ستمبر2019میں جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1821840896184180967
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ جرنیل پاکستان کی نوکری کرے گا یا نہیں لیکن اس بات کا یقین کر لیں کہ یہ چوبیس گھنٹے زرداری اور بلاول کا گھریلو ملازم بن کر رہے گا . اسی لیے زرداری نے اسے دبئی میں تعینات کیا ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

ملک میں خاکی بےروزگاری کا سو فیصد خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ جرنیل پاکستان کی نوکری کرے گا یا نہیں لیکن اس بات کا یقین کر لیں کہ یہ چوبیس گھنٹے زرداری اور بلاول کا گھریلو ملازم بن کر رہے گا . اسی لیے زرداری نے اسے دبئی میں تعینات کیا ہے
ویسے اس کے بارے میں میرے بھائی اور اندر کے لوگ بتاتے ہیں کہ یہ ایک اچھا گنر
Gunner
اور
پروفیشنل سول جر ہے
اور ایماندار بندہ ہے لیکن حیرت ہوتی کہ زرداری کے ساتھ ایماندار بندے کا کیا کام؟ بحرحال مجھے تو پازیٹو فیڈ بیک ہی ملا تھا اسکے بارے میں باقی اللہ ہی بہتر جانتا ہے
 
Azpir

Senator (1k+ posts)

And what are his diplomatic expertise and skills other than being a General ?
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے یہ گنر ہے اور گنر آرمی میس میں ایک نان الکوحل ڈرنک ہوتا تھا اور ومٹو کی طرح ایک مشہور ڈرنک ہوتا تھا اب بھی معلوم نہیں پاکستان کی آرمی میس وغیرہ میں ہوتا ہے یا نہیں کوئی فوجی ہی بتا سکتا ہے ؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے اس کے بارے میں میرے بھائی اور اندر کے لوگ بتاتے ہیں کہ یہ ایک اچھا گنر
Gunner
اور
پروفیشنل سول جر ہے
اور ایماندار بندہ ہے لیکن حیرت ہوتی کہ زرداری کے ساتھ ایماندار بندے کا کیا کام؟ بحرحال مجھے تو پازیٹو فیڈ بیک ہی ملا تھا اسکے بارے میں باقی اللہ ہی بہتر جانتا ہے

🤔 لگدا تے نئیں پر خوریاں؟؟؟
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Dollar generals have take complete control of Pakistan’s foreign relations,economy and politics.They are the biggest land owners now.They own housing societies and companies.They will not allow any civilian to run Pakistan.What does a retired general know about international relations and diplomacy?.Why in a country of 250m people we can’t find a civilian to be an ambassador?
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Ab Sirf gutter saaf kerne wale jamadaar ki asaami khali hai, us per bhi kisi retired general ko laga do.
WAPDA : Wanted Army Personnel, Dead or Alive.
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
That's the reason revolution started in Bangladesh on government jobs but in Pakistan no one is saying anything against this Randi napaak fooj
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جس کو بھی بھیجیں بس یہ خیال رکھیں بندہ سویلین نا ہو۔ کل کلا حالات خراب ہوئے تو اپنا بندہ ہی کام آئے گا۔ بغیر وردی والے کا کیا اعتبار
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

یہ جرنیل پاکستان کی نوکری کرے گا یا نہیں لیکن اس بات کا یقین کر لیں کہ یہ چوبیس گھنٹے زرداری اور بلاول کا گھریلو ملازم بن کر رہے گا . اسی لیے زرداری نے اسے دبئی میں تعینات کیا ہے
Baat tou sach hay, per ha ruswai key.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Deceive Follow The Rules GIF by Dr. Donna Thomas Rodgers
 
Back
Top