Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آج ہمارا کلرک عثمان سپریم کورٹ میں عمران خان کی اہلیت اور الیکشن لڑنے کی پیٹیشن فائل کر رہا تھا
نامعلوم افراد نے سپریم کورٹ کے اندر سے ان سے موبائل اور پیٹیشن کے کاغذات چھین لیے ہیں ، اور عثمان کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی
https://twitter.com/x/status/1738428789796016214
پیٹیشن سردار لطیف کھوسہ اور سردار شھباز کھوسہ کے توسط سے دائر کی جارہی تھی
https://twitter.com/x/status/1738433759144468511

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/T4HYhCb/im1h11i1h2.jpg