لیگی ایم این اے بیرسٹر عقیل ملک نے سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ بتادیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگی ایم این اے بیرسٹر عقیل ملک نے سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ سنادیا

سُنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، اب یہ سیٹیں کہیں جھونگے یا مفت میں گود میں ڈال دی جائیں اسطرح نہیں ہوگا، آپ مانیں کہ آپ سے سیاسی غلطی ہوئی، ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک
https://twitter.com/x/status/1807749133844746445 https://twitter.com/x/status/1807747911305879762 https://twitter.com/x/status/1807745572897718300 جیسے ہی مخصوس نشستوں کا فیصلہ قریب ہوا ہے ن لیگی وزرا کی پریس کانفرنسز کا آغاز ہوگیا ہے، ججز کو دباو میں لانے کیلئے مطالبات شروع، وزرا مخصوص نشستوں پر ایسے بات کر رہے ہیں جیسے پی ٹی آئی والی مخصوص نشستیں انہیں جہیز میں ملی ہوں۔ حد ہے ویسے
https://twitter.com/x/status/1807749720313331811
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضئ بیٹھا ہے ان چوروں کو بچانے اور اپنی یوکے میں ایک اور جائداد خریدنے اور پہلی والی رشوت کی حرام کی کمائی والی بیوی بچوں کے نام خریدی ہوئی بچانے کے لئے
در لعنت راشی چیپ جسٹس
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے عدالت میں اگر کوئی معاملہ زیر سماعت ہو تو اس کیس پر پریس کانفرنس کی جاسکتئ ہے قاضئ فراڈ عیسئ اس پر کچھ روشنی ڈالے گا
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
یہ قوم بیکار میں کسی مسیحیُٰ کا انتظار کر رہی ہے۔
اپنا حق چھین کر لینا پڑتا ہے۔
یہ حرامی ٹولہ پلیٹ میں رکھ کر طاقت عوام کے حوالے نہیں کریگا۔
سری لنکا ماڈل سے کم پر کُچھ نہیں سُدھرنے والا۔
بلکہ انکی حرامزدگی اور سینا زوری دن بہ دن بڑھتی جائے گی۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This idiot is discussing a sub judice matter in public.How can he say PTI will not get reserve seats?.The judges have not announced their decision.SC should take notice.