لیگی رہنماؤں نے مجھے کہا کہ آپ میں کوئی لچک نہیں آرہی، پارس جہانزیب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"میرے آف ایئر ہونے کے بعد بھی میری ٹیم کی جانب سے انٹرویوز کے لیے جب ن لیگی سینیٹر، حال ہی میں بنے ایک وزیر، اور ایک ن لیگی لیڈر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ آپ میں لچک نہیں آ رہی، ایس ایچ او کو کون جواب دے گا؟ ہم پر پریشر ہے، ہم نہیں آ سکتے"۔ پار س جہانزیب
https://twitter.com/x/status/1914366591342346288
"اگر آپکو ٹی وی پر بھارت کی دھمکیوں کا جواب دینے کا حوصلہ نہیں تھا تو کم از کم عمران خان کے پُرانے پیغامات ہی چلوا دیتے۔ لیکن ظاہر ہے کہ آپ ایسا کیوں کریں گے، آپ نے بڑی محنت سے میڈیا پر عمران خان کی تصویر چلانے اور نام لینے پر پابندی لگوائی۔ سب جانتے ہیں کہ قوم کے اتحاد کی چابی اڈیالہ کے قیدی کے پاس ہے"۔پارس جہانزیب

https://twitter.com/x/status/1916426262962176355
 
Last edited by a moderator:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
"Lachak" to Naani mein ghazab ki hai, dekho lachaktay lachaktay, kahaan takk paunch gai.

happy music dancing GIF
 

Back
Top