Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عیسی نقوی: آپ سرمایہ کاری کے لیے اوورسیز کنونشن بلا رہے ہیں میاں نوازشریف کب اپنا سرمایہ بیرون ملک سے لیکر آئیں گے؟
"آپ ایک جانبدار اینکر ہیں آپ کے ہوتے تو پی ٹی آئی کو اپنا نمائندہ بھیجنے کی ضرورت ہی نہیں۔آپ خاموشی سے دوسروں کے مائک بند کرکے انکی باتیں سنتے ہیں"۔لیگی رہنما علی گوہر بلوچ عیسیٰ نقوی سے الجھ پڑے
https://twitter.com/x/status/1912217399681573133 https://twitter.com/x/status/1912230251914277049