مئی9 کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف

Atif-2017

MPA (400+ posts)
1225501_6922013_coas-pwr-final_updates.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد،

اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کےکٹہرے میں لائیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔​

سپہ سالار کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، یہ بریفنگ انسداد دہشتگردی کی جاری کوششوں سے متعلق تھی۔​

اس موقع پر آرمی چیف نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کا تقدس اور سلامتی پامال کرنے کی مزید کوئی کوشش برداشت نہیں کرے گی۔​

ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے یوم سیاہ پر مشتعل افراد، اکسانے والوں، ان پر عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم کیا ہے۔​

جنرل عاصم منیر نے مزید کہا کہ امن اور استحکام کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔​

Atif-2017

MPA (400+ posts)

پشاورکور سے خطاب میں چیف نے اعلان کیا کہ جن شرپسندوں نے فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گھروں کو آگ لگائی جوانوں پر حملہ کیا شہدا کی بے حرمتی کی کھڑے جہازوں کو آگ لگائی ان کی ماں کھود کے نہ رکھ دی تے میرا نام حافظ نہیں​

بیان سنتے ہی مہہ جبین “گونگی “طرح کرسی سے پشاں ڈگ پئی​

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

سنہ ۱۹۷۱ میں پاکستانیوں کی عصمت دری اور نسل کشی کے مجرموں کو کٹہرے میں لائیں گے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

پشاورکور سے خطاب میں چیف نے اعلان کیا کہ جن شرپسندوں نے فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گھروں کو آگ لگائی جوانوں پر حملہ کیا شہدا کی بے حرمتی کی کھڑے جہازوں کو آگ لگائی ان کی ماں کھود کے نہ رکھ دی تے میرا نام حافظ نہیں​

بیان سنتے ہی مہہ جبین “گونگی “طرح کرسی سے پشاں ڈگ پئی​

taban

Chief Minister (5k+ posts)
آج تک کسی کتے کے بچے جرنیل نے خود کو نہ سزا دی نہ خود کو کٹھرے میں کھڑا کیا اسی طرح یہ حافظ وہسکی کنجری رن کا بچہ بھی خود کو سزا نہیں دے گا
 
Ssajid

Citizen
1225501_6922013_coas-pwr-final_updates.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد،

اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کےکٹہرے میں لائیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔​

سپہ سالار کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، یہ بریفنگ انسداد دہشتگردی کی جاری کوششوں سے متعلق تھی۔​

اس موقع پر آرمی چیف نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کا تقدس اور سلامتی پامال کرنے کی مزید کوئی کوشش برداشت نہیں کرے گی۔​

ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے یوم سیاہ پر مشتعل افراد، اکسانے والوں، ان پر عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم کیا ہے۔​

جنرل عاصم منیر نے مزید کہا کہ امن اور استحکام کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔​

Phir to kam az kam 500 fouji ka court marshal karna paray ga jo Army k truck say utray thay.
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
1225501_6922013_coas-pwr-final_updates.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد،

اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کےکٹہرے میں لائیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔​

سپہ سالار کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، یہ بریفنگ انسداد دہشتگردی کی جاری کوششوں سے متعلق تھی۔​

اس موقع پر آرمی چیف نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کا تقدس اور سلامتی پامال کرنے کی مزید کوئی کوشش برداشت نہیں کرے گی۔​

ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے یوم سیاہ پر مشتعل افراد، اکسانے والوں، ان پر عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم کیا ہے۔​

جنرل عاصم منیر نے مزید کہا کہ امن اور استحکام کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔​

اپنی تنصيبات؟ يہی تو سارہ جھگڑا اور غلط فہمی ھے تم اس مُلک کو اپنی ماں کا جہھيز اور پيو دی جاگير سمھجتے ھو اور ھم تھماری يہی غلط فہمی دور کر رھے ھے۔
 
Back
Top