مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

جنوبی کوریا میں مارشل لاء لگانے والے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک پر ووٹنگ کامیاب ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مواخذے کی دوسری تحریک کامیاب ہونے کے بعد صدر کو ان کے فرائض سے معطل کر دیا گیا ہے۔مواخذہ کامیاب ہونے کے بعد اب عدالت فیصلہ کرے گی کہ آیا صدر کو عہدے سے ہٹایا جائے یا نہیں۔

معلوم انسانی تاریخ میں سب سے کم وقت کا مارشل لاء لگانے پر جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کو معطل کردیا گیا۔ پارلیمنٹ کی جانب سے مواخذے کی تحریک کامیاب ہونے پر صدر کو معطل کیا گیا۔جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے تمام 300 اراکین نے صدر کے خلاف مواخذے پر ووٹنگ میں حصہ لیا، پارلیمنٹ میں 204 ارکان نے صدر یون کے مواخذے کے لیے ووٹ دیا. صدر کی اپنی پارٹی کے لوگوں نے بھی مواخذے کے حق میں ووٹ دیا۔ عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ عدالت کرے گی۔
https://twitter.com/x/status/1867849597147623610
مارشل لا لگانے میں صدر کی مدد کرنے پر جنوبی کوریا کے انٹیلی جنس چیف جنرل بغاوت کے الزام میں گرفتار۔ عمر قید کی سزا ملنے کا امکان
https://twitter.com/x/status/1867857890616148404
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
There is no comparison between S Korea and Pakistan.Pakistanis are a divided people.The divisions are based on ethnicity,language,religious sects,castes etc.There is no consensus among them on anything.I don’t even know what are their values.They don’t believe in democracy,rule of law,human rights,equality,honesty etc.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
A genuine democracy. unlike Pakistan, which is following the North Korean model to kill, suppress, or torture opposition & dissenting voices.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
He should have learned something from the Napaak terrorist army and opened up fire on protesters with sniper, AK47 and machine guns.
 

Back
Top