battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ماہ رنگ بلوچ، کیسا انقلاب:کیا دن آ گئے ہیں کہ بلوچستان جیسے زبردست صوبے، جہاں بلوچ سردار، بگٹی، مینگل، ماری، مگسی، رئیسانی، لاشاری، رند، گچکی، جمالی، کرد، قمبرانی، ڈومکی، کھوسہ، مزاری، لغاری، بلیدی، جاموٹ، نوتیزئی، لہری اور بے شمار، سالوں سے حکومت کرتے تھے،
وہاں ایک لڑکی زمین سے اٹھی اور اپنی بہادری اور سچائی کی وجہ سے پورے بلوچستان کی لیڈر بن گئی جسے اب بڑے بڑے سردار سلام کرتے ہیں اور لیڈر مانتے ہیں -
یہ آزادی اور شعور عمران خان کی جدوجہد اور تحریک کا نتیجہ ہے جو اس نے جوان پاکستانی قوم میں پھیلا دی ہے -اب یہ انقلاب واپس نہیں کیا جا سکتا -" شاہین صہبائی
https://twitter.com/x/status/1904391439485927564 https://twitter.com/x/status/1903808256960790625