Bani Adam
Senator (1k+ posts)
مبارک! پاکستانی صحافت کے قطب مینار نگران وزیر اطلاعات محترم مرتضیٰ سولنگی مدظلہ نے صحافتی اقدار و اخلاقیات کو زندہ کر دیا. اپنی نگرانی میں اپنے آپکو سیکٹر ایف-١٤ اسلام آباد میں ایک کنال سرکاری پلاٹ الاٹ کر دیا. ابھی چند ہی روز قبل وزیر موصوف معروف جریدوں اکنامسٹ اور ٹائم کو اخلاقیات کا درس دے رہے تھے. مبارک
Source

Source
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/8z5y5w56/Murtaza-Solangi.jpg