مجھےپولیس والے اڈیالہ کے باہر روک لیتے ہیں،بندوقیں تان لیتے ہیں،سلمان راجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
علی امین گنڈاپور سمیت پوری پارٹی میں مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری کو موخر کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1911130349192569325
مجھے 9 پولیس والے اڈیالہ جیل کے باہر روک لیتے ہیں، بندوقیں تان لیتے ہیں، کچھ اور لوگوں کیلئے دروازے کھل جاتے ہیں، یہ ہمارے لیے بالکل قابل قبول نہیں۔ ہم سمجھتے ہیں یہ ہماری پارٹی میں تفریق پیدا کرنے کی کوشش ہے اور آئندہ ہمارے تمام ممبران کوشش کریں گے ایسا نہ ہو۔
https://twitter.com/x/status/1911296796657172859
مائنز اینڈ منرل بل پر اب ہماری پارٹی میں کوئی بحث نہیں، اتفاق ہوگیا ہے یہ تمام معاملہ موخر کیا جائے گا، اطمینان سے غور ہوگا، جب تک عمران خان جیل سے باہر نہ آ جائیں بڑی قانون سازی جس سے بہت سے معاملات منسلک ہوں وہ انکی مشاورت کے بغیر جلد بازی میں نہیں ہونی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1911331862187745748
 
Last edited by a moderator:

Back
Top