Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جب کوئی ملک تباہ ہونے کی آخری دہلیز پر ہوتا ہے تو ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں۔
"آپ کو رشوت لیتے ہوئے اور گھر لے کر جاتے ہوئے تھوڑی سی بھی شرم نہیں آتی؟"۔ اقرارالحسن۔۔"بالکل نہیں آتی، ساری دنیا رشوت کی کمائی گھر لے کر جاتی ہے، میں کوئی الگ جا رہا ہوں؟ پورا ملک ہی اس پر چل رہا ہے"۔ مبینہ رشوت خور افسر کا جواب
https://twitter.com/x/status/1903984159644692742