battery low
Chief Minister (5k+ posts)
مجھے جیل میں عمران خان نے نہیں بلکہ قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈالا تھا۔جن کا نام کوئی نہیں لیتا۔۔ انکا نام لینا چاہیے ۔۔یہ نہیں ہوسکتا کہ سیاستدان رگڑا کھاتا رہے گا اور فوج کا سربراہ ریٹائر ہوکر گالف کھیلتا رہے گا۔ خواجہ سعد رفیق
دو بڑی جماعتوں ( ن لیگ اور پیپلز پارٹی ) نے متعدد غلطیاں کیں۔ میر ی جماعت نے بھی کیں پیپلز پارٹی نے بھی کیں۔۔ خواجہ سعد رفیق
یقین کریں اب کسی کا کوئی پردہ باقی نہیں رہا ،سارے پردے اٹھ چکے ۔۔۔خواجہ سعد رفیق
https://twitter.com/x/status/1872951656029294973
https://twitter.com/x/status/1872951643219869735
https://twitter.com/x/status/1872940205495472414
https://twitter.com/x/status/1872942848578089336
https://twitter.com/x/status/1872977887110021625
ملک لوگوں کی مرضی سے نہیں چلے گا تو کیسے چلے گا؟ہم نے سارے دور دیکھ لئے،سب کودیکھ لیاکسی کاپردہ باقی نہیں رہا،خواجہ سعدرفیق

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/fnrZSJj/bajwa.jpg
Last edited by a moderator: