Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میرے سامنے میرے چھوٹے بیٹھے ہیں۔ میں جانتا ہوں نوجوانوں نے 2013 میں کس کو ووٹ دیا؟ 2018 میں کس کو ووٹ دیا؟ اور 2024 میں کس کو ووٹ دیا؟ میں جانتا ہوں لیکن میں پرویز خٹک نہیں کہ اُنہیں طعنہ دوں۔ امیر حیدر ہوتی
https://twitter.com/x/status/1916097388097229172