Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صحافی: صحافیوں کا کہنا ہے آپکی پی ٹی آئی میں سیٹ خطرے میں ہے
سلمان اکرم راجہ: مجھے کسی سیٹ کی خواہش اور پرواہ نہیں، میں تمام عمر انسانی حقوق کیلئے مقدمات لڑتا رہا ہوں، ایک ذمہ داری مجھے دی گئی، پارٹی میں مشکل صورتحال ہے، اس مشکل صورتحال میں پارٹی کو اکٹھا رکھنا، مخلتف لوگوں کی باتیں سننا، ان کو ساتھ لیکر چلنا مشکل کام ہے
https://twitter.com/x/status/1912765618719453268
ہم کسی کرنل کی جنبش ابرو کے منتظر نہیں ہیں ہم نہیں چاہتے کہ ہمیں کوئی کرنل صاحب اجازت دیں تو ہم جیل جائیں یہ حق ہمیں آئین دیتا ہے عمران خان کی بہنوں کو اگر رہا نہیں کیا جاتا تو پاکستان کی سڑکیں وسیع ہیں آپ ہر سڑک کو بند نہیں کرسکتے ! سلمان اکرم راجہ ۔۔
https://twitter.com/x/status/1912891636989800951