Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
محسن نقوی نے کہا تھا کہ بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مار ہے آپ کیا سمجھتے ہیں ؟اینکر
محسن نقوی نہ تو ن لیگ سے ہے، پیپلزپارٹی سے ہے اسکی مثال اس آدمی جیسی ہے جو ایک شادی میں چلا گیا اتو اسے لوگوں نے پکڑلیا اور پوچھا کہ کہاں سے ہو؟ لڑکی والوں کی طرف سے ہو، اس نے کہا کہ نہیں، اس سے پوچھا کہ لڑکے کی طرف سے ہو؟ اس نے کہا نہیں، بس آگیا ہوں یہ شادی میری ہے۔اوریا مقبول جان
https://twitter.com/x/status/1910474260352532737