محسن نقوی کو اپنے سینیئرز سے یا بڑوں سے مشورہ کرنا چاہیے،شاہد آفریدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
محسن نقوی کو اپنے سینیئرز سے یا بڑوں سے مشورہ کرنا چاہیے جو انٹرنیشنل کرکٹ کو سمجھتے ہیں اور سسٹم کو بنائیں لیکن وہی والی بات ہے کہ صحیح کرسی پہ صحیح بندہ ہونا چاہیے ! شاہد آفریدی ۔
https://twitter.com/x/status/1892603091381297633
وسیم اکرم اچانک آتا ہے اور پوری دنیا پر چھا جاتا ہے وقار یونس آتا ہے اور چھا جاتا ہے شاید ان کے ساتھ عمران خان جیسا کپتان تھا اب کیوں نہیں ہیں وہ چیزیں ؟ ندیم ملک ۔۔۔
اب عمران خان کیسا کپتان نہیں ہے اس لیے ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1892598237560709448
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)


Dog Dancing GIF
Dog Eating GIF
😜😂😂

 

Back
Top