محمد بن سلمان ملاقات:آرمی چیف نےمستقل حمایت پرشکریہ اداکیا،آئی ایس پی آر

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
1408458_4330992_COAS-with-MBS_updates.jpg

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب کے سرکاری دورہ پر پہنچ گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کا شاہی محل آمد پر پر تپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور سیکورٹی تعاون پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی حکمت عملی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کےلیے مستقل حمایت پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔ آرمی چیف نے خطے میں امن و استحکام میں سعودی ولی عہد کے کردار کی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے بھی ملاقات ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاع اور سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سعودی معاون وزیر دفاع انجینئر طلال عبداللّٰہ العتیبی، رائل سعودی آرمڈ فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف ائیر چیف مارشل فیاض بن حمید اور چیف آف رائل سعودی فورسز لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود سے بھی ملاقاتیں کیں۔

Source
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنی ہی عوام پر ظلم تشدد عورتوں بچوں پر جنگی جرائم کی مسلسل حمایت یا آئینی خلاف ورزیوں جبری گمشدگی ارشد شریف اور بہت سے صحافیوں کے قتل اور اغوا کی حمایت بچوں عورتوں کو گن پوائنٹ پر رکھ کر ان سے ووٹ لے کر آئنی ترمیم کی حمایت اور مسلسل اپنی ہی بے گناہ عوام پر ٹارچر اور جنگی جرائم کس چیز کی حمایت کر رہا ہے یہ سعودی عرب ؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Exactly.
 
exitonce

Hamayat nehain lolli pop day rahay saudia iss mistry ko.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرمزادہ تو بلکل نوکر کی طراہ باادب ہو کے بیٹھا ہے ۔ انداز سے معلوم ہوتا ہے کے آواز بھی بمشکل نکلی ہو گی۰ بس جی جی
اور تھوک نگل نگل کے کام چلایا ہے اس ڈھیری حسن آباد کے ڈھکن نے۰
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
1408458_4330992_COAS-with-MBS_updates.jpg

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب کے سرکاری دورہ پر پہنچ گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کا شاہی محل آمد پر پر تپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور سیکورٹی تعاون پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی حکمت عملی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کےلیے مستقل حمایت پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔ آرمی چیف نے خطے میں امن و استحکام میں سعودی ولی عہد کے کردار کی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے بھی ملاقات ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاع اور سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سعودی معاون وزیر دفاع انجینئر طلال عبداللّٰہ العتیبی، رائل سعودی آرمڈ فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف ائیر چیف مارشل فیاض بن حمید اور چیف آف رائل سعودی فورسز لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود سے بھی ملاقاتیں کیں۔

Source
Donoe iblees kae khubsae mein khush
 
Back
Top