battery low
Chief Minister (5k+ posts)
محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آپ لوگ کر کیا رہے ہیں آپ کے لوگ ہمیں پراجیکٹس نہیں دیتے بلکہ ایک صفحے پر لکھ کر لے آتے ہیں کہ پاکستان 25 کروڑ کا ملک ہے اتنے فیصد نوجوان ہے وغیرہ وغیرہ کسی قسم کی فزیبلٹی رپورٹ نہیں دیتے ! محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1874668141185568939
https://twitter.com/x/status/1874668141185568939
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/qkRLRw8/malik.jpg