Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مخصوص نشستوں پر منتخب اپوزیشن ممبران سے حلف لینے کا معاملہ
پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلی کو 14 روز کے اندر اجلاس طلب کرنے کی ہدایت کردی جبکہ سپیکر کو ان ممبران سے حلف لینے کا حکم دیا ہے
پشاور ہائی کورٹ کا کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری
https://twitter.com/x/status/1781263418793640057
آئین کے آرٹیکل 105 کے تحت 14 دن کے اندر خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائے، وزیراعلی اور کابینہ اسمبلی اجلاس طلب کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جبکہ سپیکر سینٹ انتخابات سے قبل مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لے، پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کے خلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف سے روکنا آئینی خلاف ورزی ہے، تفصیلی فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1781261222563770698
مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران عموماً عام انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے لیکن حلف سے روکنے کی صورت میں اسمبلی کارروائی میں حصہ لینے اور سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے روکا جارہا ہے جو آئین کی خلاف ورزی ہے، پشاور ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے کا سینکڈ لاسٹ پیراگراف
https://twitter.com/x/status/1781280168897544297

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/tKNPVQf/jaa111.jpg