Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مُجھے لگتا ہے وہ عدت والا کیس ہے نا اس کا فیصلہ بھی ایسا ہی آئے گا جیسے مخصوص نشستوں کا آیا تھا اور کہا جائے گا کہ نکاح غلط ہوا تھا لہذا اب دوبارہ نکاح ہوگا اور 15 دن بعد بارات آئے گی ،پھر رخصتی ہوگی اور پھر۔۔۔طلال چوہدری
https://twitter.com/x/status/1819785261678522768
ایک ہوتا ہے ہم جیسے عام لوگوں کے لیول کا گھٹیا پن، مگر ایک ہوتا ہے طلال چوہدری اور خواجہ آصف کے لیول کا گھٹیا پن جس پر عام لوگوں کا لیول بھی شرما جائے
https://twitter.com/x/status/1819801845143130295

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sB6yRge.jpeg