مرزابلال کی ریحام سے نیویارک میں ملاقات کیسے ہوئی؟

1Rehambilalalal.jpg

ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کا کہنا ہے کہ ان کی ریحام سے پہلی ملاقات ٹرین اسٹیشن پر ہوئی۔ ریحام نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر مرزا بلال بیگ کا انٹرویو لینے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مرزا بلال سے خود کی پہلی ملاقات سے متعلق سوال کیا۔


جس پر مرزا بلال نے ڈرامائی انداز اپناتے ہوئے بتایا کہ ’یہ نیویارک کے علاقے میں رات کا وقت تھا، ہلکی سی بارش تھی اور ریحام خان ایک ٹرین اسٹیشن پر کھڑی تھیں، ان کے ہاتھ میں غالبا 10 لاکھ کا بیگ تھا‘۔


مرزا بلال بیگ کے مطابق اسی دوران 5 سے 6 لڑکوں نے ریحام خان کا بیگ چھیننے کی کوشش کی، میں بھی اسی وقت اسٹیشن میں داخل ہوا تھا اور میں نے یہ منظر دیکھتے ہی شرٹ کے بٹن کھولے اور سارے لڑکوں کو پیٹنا شروع کر دیا جس کے بعد آخری جو لڑکا بچا اس نے چھری نکال لی، اسی دوران ریحام کو دھکا لگا اور ٹرین کے ٹریک پر گر گئیں۔


نو بیاہتا جوڑے کے مطابق یہ حقیقی کہانی ہے تاہم اس کہانی کو شیئر کرنے کے حوالے سے ریحام نے پوسٹ کا کیپشن بھی درج کیا جس میں درج تھا کہ ناقدین اسے خود سے بنائی ہوئی کہانی قرار دیں گے۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
رنڈیوں کا کیا ہے،،،کوئی بھی منہ اُٹھا کر اندر داخل ہوکر
ٹانگیں اُٹھانے کی "مزدوری" دیکر اُسے دُلہن اِک رات کی بنا سکتا ہے
 

WHAT

MPA (400+ posts)
رنڈیوں کا کیا ہے،،،کوئی بھی منہ اُٹھا کر اندر داخل ہوکر
ٹانگیں اُٹھانے کی "مزدوری" دیکر اُسے دُلہن اِک رات کی بنا سکتا ہے

bhai apni zuban q kharab kr rahay ho, aawain gunah q kama rahay ho,
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
AAJ KAL JO BHI SHIRT K BUTTON KHOL DAY..... LEL LO LEL LO !!! REHAM !!!
 
Last edited:

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
Reham has one bad thing and that is she is not Loyal and she is a bit of a show-off girl as well.
We don't know if she loves that man or not but she has married him.
Reham's clothing and other things are Islamically questionable but that doesn't mean we start making porno comments as soon we see a clip or a picture of her.
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
churi nikalnay kay baad ka naheen bataya.
churri nikalney ke baad.....? woh tu pehley nikal chukki hey......ubb tu pata nahi ye samjh nahi aa rehii ke ye shaadi siasi hey, financial benefits, fame ya kuch aur...kion ke es age mein shaadi ajeeb se kahani hey............
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
churri nikalney ke baad.....? woh tu pehley nikal chukki hey......ubb tu pata nahi ye samjh nahi aa rehii ke ye shaadi siasi hey, financial benefits, fame ya kuch aur...kion ke es age mein shaadi ajeeb se kahani hey............
larkay ko kya faida, bhuddi say bacha tu paida naheen hosakta.
paisa iskay paas naheen. PMLN kay sadkay per guzaara hai