مریم نواز کا کامران خان کے تبصرے پر سخت ردعمل

8%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%A7%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%B3%DA%A9%DA%BE%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D9%85%D9%84.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان کے ایک بیان کا برا مان گئی ہیں، انہوں نے کامران خان کو جواب بھی دے دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق کامران خان نے ٹویٹر پر الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات منعقد کروانے کے اعلان کو مریم نواز شریف، رانا ثناء اللہ اور پوری پی ڈی ایم کیلئے بھیانک پیش رفت قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل درآمد کیا جائے گا، اب کس مائی کے لال کی ہمت ہے کہ الیکشن کو التوا میں ڈالے۔

https://twitter.com/x/status/1643563802682699776
کامران خان کی جانب سے اس پیش رفت کو مریم نواز اور دیگر کیلئے بھیانک قرار دینا مریم نواز شریف کو ایک آنکھ نا بھایا اور انہوں نے کامران خان کو ٹویٹر پر ہی جواب دے ڈالا۔

مریم نواز شریف نے کامران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیش رفت ہمارے لیے بھیانک کیوں ہے؟ ہم تو اللہ اور عوام کی طاقت سے جیت کر آتے ہیں، بھیانک پیش رفت تو ان کیلئے ہے جو آرٹی ایس بٹھا کر ، سیلکٹ ہوکر آتے ہیں اور پھر سہولت کاروں کے بغیر لولے لنگڑے ہوجاتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1643585619514327040
مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ آپ نوٹ فرمالیں، یہ 2018 نہیں ہے اور نا ہی اس وقت نظام جنرل (ر) فیض کے شکنجے میں ہے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PTI was deprived of 30-40 seats in the last election.The establishment wanted to keep PTI under control this was the reason to deprive it from getting a big majority.
 
Pak_1

MPA (400+ posts)
8%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%A7%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%B3%DA%A9%DA%BE%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D9%85%D9%84.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان کے ایک بیان کا برا مان گئی ہیں، انہوں نے کامران خان کو جواب بھی دے دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق کامران خان نے ٹویٹر پر الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات منعقد کروانے کے اعلان کو مریم نواز شریف، رانا ثناء اللہ اور پوری پی ڈی ایم کیلئے بھیانک پیش رفت قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل درآمد کیا جائے گا، اب کس مائی کے لال کی ہمت ہے کہ الیکشن کو التوا میں ڈالے۔

https://twitter.com/x/status/1643563802682699776
کامران خان کی جانب سے اس پیش رفت کو مریم نواز اور دیگر کیلئے بھیانک قرار دینا مریم نواز شریف کو ایک آنکھ نا بھایا اور انہوں نے کامران خان کو ٹویٹر پر ہی جواب دے ڈالا۔

مریم نواز شریف نے کامران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیش رفت ہمارے لیے بھیانک کیوں ہے؟ ہم تو اللہ اور عوام کی طاقت سے جیت کر آتے ہیں، بھیانک پیش رفت تو ان کیلئے ہے جو آرٹی ایس بٹھا کر ، سیلکٹ ہوکر آتے ہیں اور پھر سہولت کاروں کے بغیر لولے لنگڑے ہوجاتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1643585619514327040
مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ آپ نوٹ فرمالیں، یہ 2018 نہیں ہے اور نا ہی اس وقت نظام جنرل (ر) فیض کے شکنجے میں ہے۔

lol @ bring it on
 
Back
Top