https://twitter.com/x/status/1916764030938529840
جس رات ڈی جی آئی ایس پی آر نے میری جنرل باجوہ سے ملاقاتوں کا میڈیا پر بتایا تو میں نے مریم نواز سے پوچھا اب پبلک کو کیا بتانا ہے؟ انہوں نے کہا آپ کہیں اس کا تو مریم نواز اور نواز شریف کو معلوم ہی نہیں تھا میں خود گیا تھا، میں نے کہا مجھے تو پارٹی رگڑ دے گی، کہا کہ کچھ نہیں ہوتا میں ہوں، میاں صاحب ہیں، پارٹی کے بڑے مجھے کہتے تھے کہ آپ کون ہیں، ہم ووٹ کو عزت دو کی سیاست کر رہے ہیں آپ نے اپنی سیاست شروع کی ہوئی ہے، احسن اقبال نے مجھے شوکاز نوٹس دے دیا کہ آپ نے کروڑوں لوگوں کا دل توڑا ہے، ہمارے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کا نقصان ہوا ہے، محمد زبیر کا انکشاف