مریم کی طرف سے چند منٹوں کے اندر نوٹس لینا یہ سب شک و شکوک کو جنم دیتا ہے

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
GSJht_ca0AAaB8Q

GSJhtxeaUAcRu0F


عائشہ جہانزیب پاکستانی ٹی وی چینلز کی مشہور خاتون اینکر پرسن ہیں -

جہانزیب نامی شخص سے انکی محبت کی شادی ہوئی جو سات سال تک جاری رہی ،جہانزیب سے ان کے تین بچے ہوئے،کینسر کے باعث جہانزیب کی موت واقع ہوئی -

2015میں عائشہ نے حارث نامی شخص سے شادی کرلی،حارث نے نہ صرف عائشہ کے تینوں بچوں کو قبول کیا بلکہ عائشہ کے نام سے جہانزیب کا نام ہٹانے سے بھی منع کیا -

سال پہلے عائشہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ کسی نہر کنارے بڑے خوشگوار موڈ میں اپنے شوہر حارث کے پاؤں دھو رہی تھی -

شوہر کے پاؤں دھونے والی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خواتین کی طرف سے عائشہ پر تنقید بھی ہوئی تب پہلی بار عائشہ نے اپنی نجی اور ازواجی زندگی کے بارے میڈیا پر بات کی اور بتایا کہ جہانزیب کی موت کے بعد کس طرح انہوں نے مشکل وقت گزارا پھر حارث نے کس طرح انہیں سہارا دیا -

کہتے ہیں عورت اپنی پہلی محبت کبھی نہیں بھولتی عائشہ سے بھی سوال ہوا کہ جہانزیب اور حارث دونوں میں سے کس سے زیادہ محبت کی ؟عائشہ کا جواب تھا حارث -

آج اسی حارث نے عائشہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،اس کے چہرے کو نوچا،اس کے بال کھینچے،تھپڑ مارے ،لاتوں اور گھونسوں سے مار پیٹ کی،کپڑے پھاڑے،گالم گلوچ کیا اور گھسیٹ کر گھر سے باہر کیا -

عائشہ پر تشدد کی خبر اس وقت میڈیا کی سب سے بڑی خبر ہے،وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لیا ہے،حارث کو گرفتار کیا گیا ہے-

عائشہ کی طرف سے درج ایف آئی آر پڑھنے کے بعد مجھے حیرت ہوئی ہے کہ عائشہ نے الزامات لگائے ہیں کہ ان کا شوہر شروع ہی سے سخت مزاج،بدمزاج اور شکی مزاج تھا،لیکن عائشہ آپ تو اپنے ٹی وی انٹرویوز میں اسے فرشتہ بنا کر پیش کر رہی تھی،مطلب تب آپ غلط بیانی کر رہی تھی؟

ممکن ہے یہ محض حادثہ اور میاں بیوی کے معمول کی لڑائی ہو لیکن یہ کیس اتنا سادہ بھی نہیں لگتا -

پچھلے دنوں ساحل عدیم کی طرف سے پچانوے فیصد خواتین کو جاہل کہنے کا واقعہ بھی عائشہ جہانزیب کی میزبانی والے شو میں پیش آیا تھا جس کے بعد خواتین کی مظلومیت کا کارڈ کھیلا گیا،بعد میں پتہ چلا کہ پلانٹڈ شو تھا -

اب عائشہ کا یہ واقعہ ،میڈیا کی طرف سے اسکی بھر پور کوریج اور مریم نواز کی طرف سے چند منٹوں کے اندر نوٹس لینا یہ سب شک و شکوک کو جنم دیتا ہے -

پاکستان میں خواتین کی سپرمیسی اور شوہروں سے آزادی کو لیکر بہت ساری این جی اوز کام کر رہی ہیں،اس ملک میں کچھ بھی ممکن ہے -!​
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
Women empowerment eik nia drama hey........Muslimano ke leye Quran ne men, women douno ke hadood rekhee hein aur donun ki Izzat aur waqaar bhi bataa deya hey.......
 

baaghi01

Senator (1k+ posts)
Yar I get where you’re coming from but not every event is linked to some agenda. It was disgusting and shameful what he did.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر نوٹس گشتئ فراری نے لیاہے تو امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر گشتی سپلائر کی اولاد سے پہلے تو یہ معلوم کیا جائے
وہ نوٹس گیراج میں لیا تھا یا بیڈ روم میں اور بتی بنا کر لیا تھا یا کسی اور شکل میں ؟
پھر اس کے بعد اس گشتئ فراری امبرسرئ چکلے والی رام گلی والی کا اصل
motive
پتہ چل سکتا ہے
 

Back
Top