مریم کی ٹویٹ نے خزانے کو اب تک تقریباً190ارب روپے کا نقصان کیسے پہنچایا؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


میرے خیال میں یہ قاضی اگر آپکے ہاں ہوتا تو چیف جسٹس کی کرسی پر بیٹھنے کی بجائے سفید شیروانی اور کالی ٹوپی پہنے آپکے چیف جسٹس کی کرسی کے پیچھے انکی کسی کو آگے پیچھے کرنے کے لیے کھڑا ہوتا . وہ بھی اگر میرٹ پر اسکی اس کام کے لیے سیلیکشن ہو جاتی تو
🤔🤔🤔