مسلم لیگ ن ہی عوام کوبجلی کے بھاری بلوں سے نجات دلائے گی، نواز شریف

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1829788359599771893
https://twitter.com/x/status/1829786436175794236
https://twitter.com/x/status/1829894506684301469
https://twitter.com/x/status/1829782327276327358
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔


نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا جس میں وزیر اعظم شہبازشریف ، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور حمزہ شہباز، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور رانا ثنااللہ ، خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر بھی شریک ہوئے۔

محمد نوازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، پی ٹی آئی کی لائی تباہی مہنگائی اور مہنگے بل لائی ہے لیکن ہم سے عوام ریلیف کی توقع کرتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ یہ ہماری صلاحیتوں کا امتحان ہے کہ مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف کیسے دینا ہے، ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا، معاشی استحکام واپس لانے کے لئے سیاسی قربانی آپ کی حب الوطنی کاثبوت ہے، ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کی طرح اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی ہمارا بڑا امتحان ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی صدر کو قومی معاشی ایجنڈے کے خدوخال سے آگاہ کیا اور نئے قومی معاشی پلان کے حوالے سے بریف کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک کے تمام مسائل کے حل کے لئے ایک جامع معاشی ایجنڈا تیار کرلیا ہے۔


Source
 
Last edited by a moderator:

farrukh77

MPA (400+ posts)
g jaise salo se dila rahi hai sirf muh se jis mulk ko imf qarza hi is shirth pe dayta hai k bijli gas k tarrif bahrawo us mulk me bijli sasti hu hi nahi sakti haa ye zaroor hai k app bijli itni mehngi kar dy gy loag sollar pe a jai q k app or app k khandan ne sollar pe inveastment ki hai tu awam ko ab lootna bhi hai sollar k name pe
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یا تو یہ حرام زادہ چور فراڈیا منی لانڈر امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر گشتئ سپلائر کا حرامئ پڑپوتا نواز شریف بٹ گوالمنڈیلا پوری طرح پاگل ہے یا یہ حرام زادہ جاہل گاما ماجھا فراڈیا منی لانڈر ساری عوام کو پاگل سمجھتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نوازشریف کا دماغی علاج کرانے کی اشد ضرورت ہے
کنسلٹ کیا تھا لیکن حیران کن انکشاف ہوا پھر نیورو سرجن کو بھئ دکھایا اس نے بھی سائکیٹرسٹ کو ہی سیکنڈ کیا اور بتایا اس حرام زادے چور فراڈئے منی لانڈر بے غیرت کنجر کے سر میں دماغ ہی نہیں اسکی جگہ بھوسہ بھرا ہوا ہے اس لئے بھوسے کا علاج ڈاکٹر نہیں کوئی فوجی چیف ہی کرسکتا ہے
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GTpGEd7WoAAZKYz
 

Back
Top