News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1817590041314730024
ملک میں اس وقت ایک لاکھ سولر صارفین ہیں جنہیں صرف ایک سال میں سرمایہ کاری کی رقم واپس مل جاتی ہے۔
مزید اضافے سے گرڈ بجلی کی مانگ کم اور کیپسٹی ادائیگیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔
حکومت سولر پالیسی میں تبدیلی میں اتنی تاخیر کیوں کررہی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1817621451735982449
مریم صفدر نے پنجاب میں "کوڑا ٹیکس" اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سانس لینے پر ٹیکس لینا رہ گیا عنقریب اس پر بھی ٹیکس لگ جائے گا آپ نے آج اتنی آکسیجن استعمال کی ہے اس پر ٹیکس دو۔ اجمل جامی
https://twitter.com/x/status/1817793756772667681

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/PxnLfkm/18.png
Last edited by a moderator: