مشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والے اب پارٹی کے مامے نہ بنیں،شعیب شاہین

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شعیب شاہین کا فواد چوہدری کو دو ٹوک جواب

فواد چوہدری پارٹی بھی چھوڑ کرگئے اور تحریک استحکام میں شامل بھی ہوئے، ہمارے کئ رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر چیمہ، میاں محمود الرشید وہ آج بھی جیل میں ہیں لیکن پریس کانفرنس نہیں کی، وہ وقت تھا کہ فواد چوہدری پریس کانفرنس کر کے بتاتے کہ ان پر کون پریشر ڈال رہا ہے اب جماعت کے مامے نہ بنیں،
https://twitter.com/x/status/1807452548250681636
عمران خان کو چھوڑنے کے بعد علیم خان،ترین،خٹک،بزدار کا اب کوئی نام لیوا نہیں ہے،علیم خان کو ہمارے نوجوان وکیل علی اعجاز بٹر نے عبرتناک شکست دی جبکہ اس نے کچھ خرچ نہیں کیا علیم خان نے اربوں روپے لگا کر فارم 47 سے کامیابی حاصل کی،شعیب شاہین
https://twitter.com/x/status/1807578993970880611