معاملہ خطرناک حد تک پہنچ گیا،اسٹیبلشمنٹ افہام تفہیم سے راستہ نکالے،منیب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1865488887851708702
اے آئی تصاویرکے ذریعے عسکری مصنوعات کی بائیکاٹ کمپین۔۔منیب فاروق تشویش کا شکار

یہ اس قدر خطرناک حد تک پہنچ چکاہے کہ اس نے مجھے سوچنے پر مجبور کردیا ہے، اس پر اسٹیبلشمنٹ کو بھی سوچنا پڑے گا کہ کیا ضروری ہے کہ معاملات کو اسی طرح چلایا جائے یا افہام تفہیم بھی کی جائے؟۔منیب فاروق

جو بات منیب فاروق ابھی کہہ رہے ہیں وہی میں پچھلے کئی مہینوں سے کہہ رہا ہوں۔اسٹیبلشمنٹ اور ملک کی مقبول سیاسی جماعت کی لڑائی ختم ہونی چاہیے۔

پی ٹی آئی کو فوجی کاروبارکا بائیکاٹ اور سول نافرمانی جیسی ملک دشمن مہم جوئی سے اجتناب کرنا چاہیے
https://twitter.com/x/status/1865507436888555911
مجھے بتایا گیا کہ حکومت کہیں نہیں جارہی، آرمی چیف اور فوج پاکستان کی معاشی ترقی سے بہت مطمئن ہیں، منیب فاروق

https://twitter.com/x/status/1865620859777360022
 
Last edited by a moderator:

Back
Top