Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"معدنیات بِل وفاقی حکومت کا پراجیکٹ ہے ،ایس آئی ایف سی داخل ہوگئی ہے، اگر کوئی بڑے ژخائر نکلے تو فیڈرل حکومت کہے گی ”اے تے ساڈا اے" ۔ بڑے پراجیکٹس پر کافی پابندیاں لگادی گئی ہیں کہ لوکل لوگ اس میں آ ہی نہیں سکتے۔نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1910654404983685380
https://twitter.com/x/status/1910654404983685380