معروف عالم دین ‏مولانا طارق جمیل نے بھی ویکسین لگوا لی

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
مولانا طارق جمیل نے ویکسین لگوا کر ہماری اس پاگل عوام کو پیغام دیا ہے جو پہلے تو کرونا کو نہی مانتی۔ دوسرا وہ ویکسین کو سازش تصور کرتی ہے جبکہ پاکستان میں چینی ویکسین سائینوفارم، سائینو ویک اکثریت میں لگائی جارہی ہے پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک ویکسین بھی عوام کو لگائی جائے گی۔اسڑا زینکا اور روسی ویکسین بھی پاکستان مین لگائی جاری ہے چین نے کہی کروڑ کی مقدار میں اپنی ویکسین دنیا کے پچاس سے زائد مختلف ممالک میں مفت تقسیم کی ہے۔چین نے کرونا ویکسین کو بطور ایک کاروباری زہن رکھ کر مفت تقسیم کیا ہے جبکہ اگر ویکسین میں کوئی سازش ہوتی ہے تو چین کی ویکیسن پر کہی سوالات اٹھ جاتے جوکہ کاروباری لحاظ سے اس کے لیے نقصان دے بھی تھا
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
مولوی حور فروش عوام کو بھاشن دیتا رہا کہ کرونا کوئی چیز نہیں ہے، بس اللہ پر توکل رکھو، نمازیں پڑھو، حوروں کے خواب دیکھو، کرونا کچھ نہیں کہے گا۔ اب ویکسین آئی ہے تو مولوی خود بھاگ کر آگیا ویکسین لگوانے۔۔۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں وہ کیا ہے کہ کچھ مولانا حضرات نے طارق جمیل کو بتایا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد
انکو حوروں کے خواب رنگین نظر آنے لگے ہیں تو انہوں نے بھی کہا چلو جو مفت ہاتھ لگے تو
برا کیا ہے. ?
 
Wake up Pak

Mullah Tariq jamil ko huroon kay khawab kay liyay vaccine key zaroorat nahi.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولانا نے درآمد شدہ ویکسین لگوا لی مقامی ترقی پسند دل پشوری بھی نا کریں