مفت آٹاسکیم:پنجاب حکومت کا شاہدخاقان عباسی سے معافی کامطالبہ

shahid-khaahsha.jpg

مفت آٹے کی تقسیم کی مد میں 20 ارب روپے کی چوری۔۔ رہنما شاہد خاقان عباسی کے الزام پر پنجاب حکومت کا ردعمل سامنے آگیا اور شاہدخاقان عباسی سے معافی کا مطالبہ کردیا

نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے شاہد خاقان عباسی کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفت آٹا سکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی۔مفت آٹے کی تقسیم کا عمل شفاف ہوا ہے

عامر میر نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔ پنجاب حکومت ایک ایک پائی کا حساب دے سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آٹا اسکیم پنجاب کی تاریخ کی کامیاب ترین سکیم رہی۔ اسکیم سے پنجاب کے 3 کروڑ مستحق لوگوں نے فائدہ اٹھایا۔ مفت آٹا اسکیم وفاقی اور پنجاب حکومت کی طرف سے مل کر شروع کی گئی۔

نگران وزیر اطلاعات نے کہا کہ آٹا اسکیم کو پارٹی کی اندرونی سیاست کی بھینٹ چڑھانا سراسر زیادتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی معذرت کریں یا ثبوت مہیا کریں۔الزام لگانے والوں کی اپنی ساکھ مجروح ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا تھا کہ مفت آٹے کی تقسیم میں 20ارب سے زیادہ کی چوری ہوئی ہے۔

لاہور میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہالوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ ملکی مسائل کا حل کیا ہے،سیاسی نظام آج کیا ڈلیور کر رہا ہے۔،سیاستدانوں میں اہلیت ہوگی تو مسائل حل ہوں گے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ گشتی کا بچہ میر جعفرحرام کا نطفہ اسکی دم پر پیر آیا ہے تو اس حرامی اور کنجر نے ضرور اس میں چوری کی ہوگی ورنہ اسکا بھونکنا کبھی اس معاملے میں نا ہوتا
 

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
شکلیں دیکھو انکی ۔ ایسے لوگوں کی شکلوں پر لکھا ہوتا ہے کے فل حرامدے ہیں ۔

عابد شیر علی ، طلال چ ،مریم اورنگزیب ، راجہ ریاض ، حمزہ شہباز ، حنا بٹ بھی ایسے ہی چہرے ہیں جنکی صرف شکل دیکھ کر اندازہ ہو جاتا ہے فل بغیرت لوگ ہیں
 

Back
Top