Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مقبول ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ خود کو آسمانی مخلوق سمجھیں۔ فیصل واوڈا
عمران خان کے قتل کی سازش ہو رہی ہے، جیل میں ایسا کچھ ہوا تو سیاست پر 50 سال تک اثرات ہوں گے، عمران خان کی سلامتی سے متعلق خدشات ہیں۔ فیصل واوڈا
پی ٹی آئی سے بیک ڈور مذاکرات کاپروپیگنڈا کیاگیا،سینیٹرفیصل واوڈا
کہا گیا بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ مذاکرات کو لیڈکررہی ہیں،سینیٹرفیصل واوڈا
190ملین پاؤنڈکے متعلق بانی پی ٹی آئی کو کہا تھا یہ مت کریں ، فیصل واوڈا
پی ٹی آئی رہنما بانی کو جیل میں رکھنا چاہتے ہیں،سینیٹرفیصل واوڈا
پی ٹی آئی رہنما خود ہی بانی کےخلاف سازشوں میں مصروف ہیں ، فیصل واوڈا
بیرون ملک سے دباؤ کا جو پروپیگنڈا کیاجارہاتھا وہ تھم گیا ، فیصل واوڈا
بانی پی ٹی آئی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ضرورہوگی ،سینیٹرفیصل واوڈا
پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگوں نے بانی کو مروانے کی کوشش کی ، فیصل واوڈا
پی ٹی آئی نے غنڈہ گردی، دھرنے ،ریاست مخالف سب کرکے دیکھ لیا ، فیصل واوڈا
بندوق اورلاٹھی کے بعد اب یہ لوگ دربدرپھررہے ہیں ،سینیٹر فیصل واوڈا
پی ٹی آئی کو 20جنوری والے روز مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا ، فیصل واوڈا