battery low
Chief Minister (5k+ posts)
کوالالپمور۔23اپریل (اے پی پی):ملائیشیا کی ریاست پیراک میں 2فوجی ہیلی کاپٹرز میں دوران پرواز تصادم کے نتیجے میں 10 افرادمارے گئے۔
شنہوا کے مطابق ملائیشیا کی بحری فوج نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح9 بج کر 32 منٹ پر ضلع منجونگ کے ساحلی علاقہ لوموٹ کی رائل ملائیشین نیوی بیس پر فلائی پاسٹ کی ریہرسل کے دوران ٹکرا نے کے بعد گر کر تباہ ہو گئے۔
https://twitter.com/x/status/1782617937745953027
بیان میں بتایا گیا کہ ایک ہیلی کاپٹر میں7اہلکار اور دوسرے میں3افراد سوار تھے۔ حادثے کے باعث دونوں ہیلی کاپٹرز میں سوار 10افراد مارے گئےجن کی نعشیں شناخت کے لیے لوموت بیس
ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
Source

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/9Zh9CMV/heli.jpg
Last edited by a moderator: