ملاقاتوں کے کیسز یکجا کرنے کا آرڈر،کس قانون کے تحت یہ آرڈر ہوا ہے:چیف جسٹس

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1902603494235701356
https://twitter.com/x/status/1902604449513926709
اہم خبر " مجھے اس ایشو پر ایک فائنل ججمنٹ لکھنی ہے میں لکھوں گا کہ اس طرح کیس ٹرانسفر کرنے کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں اگر یہ کام ہائی کورٹ جج نے نا کیا ہوتا تو یہ کریمنل توہین عدالت ہوتی " جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے اہم ریمارکس ۔۔۔ ان ریمارکس سے ساتھ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے کیسز یکجا کرنے کے آرڈر پر بھی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سوالات اٹھا دئیے

https://twitter.com/x/status/1902602644163899761
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان صاحب کو اب اپنے سٹانس پر ڈٹے رہنا چاہیے . اس پر سرفراز ڈنگر کیا کر لے گا سردار صاحب کا؟؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1902603494235701356
https://twitter.com/x/status/1902604449513926709
اہم خبر " مجھے اس ایشو پر ایک فائنل ججمنٹ لکھنی ہے میں لکھوں گا کہ اس طرح کیس ٹرانسفر کرنے کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں اگر یہ کام ہائی کورٹ جج نے نا کیا ہوتا تو یہ کریمنل توہین عدالت ہوتی " جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے اہم ریمارکس ۔۔۔ ان ریمارکس سے ساتھ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے کیسز یکجا کرنے کے آرڈر پر بھی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سوالات اٹھا دئیے

https://twitter.com/x/status/1902602644163899761
ہماری جوڈیشری اب اس نہج پر آگئی ہے کہ انکا فیصلہ لوگوں کو پہلے سے ہی معلوم ہو چکا ہوتا ہے
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Pakistan ki Judiciary ki Woqat Ab aik ——GASHTI ki tarah ho gai hai —— Jis ko 💰💰 dey kar in Dalon aur 8n —— ki Betiyon tak ko bhi Bistar mein bula lo 😡🔥🔥🔥

Back
Top